فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 317
اسم یوحنا ۱۶ باب ۱۲- میری اور بھی بہت سی باتیں ہیں کہ میں تمہیں کہوں۔پر اب تم اس کی برداشت نہیں کر سکتے۔لیکن جب کہ نہ ورح حق آوے تو وہ تمہیں ساری سچائی کی راہ بتا دی گی۔اس لئے کہ وہ اپنی نہ کہینگی۔لاکن جو کچھ دو سنیں گی۔سو کہینگی۔اور تمہیں آئینڈ کی خبرس دیگی۔اور وہ میری بزرگی کریگی۔اسلئے کہ وہ میری چیزوں سے پاو گی اور تمہیں دکھلائیگی۔سب چیزیں جو باپ کی ہیں میری ہیں۔اسلئے میں نے کہا کہ وہ میری چیزوں سے لے گی۔اور تمہیں دکھا دے گی۔یوحنا 4 ا باب ۱۲۔لاکن فارقلیط روح القدس و جیسے میں باپ کی طرف سے بھیجونگا۔روح حق جو باپ سے نکلتی ہو تو وہ میرے لئے گواہی دیگی۔اور تم کبھی گواہی دو گے۔کیونکہ تم شروع سے میرے ساتھ ہو۔میں نے تمہیں یہ باتیں کہیں کہ تم ٹھو کرنہ کھاؤ۔۱۵ باب ۲۶ ۱۶ باب ۱۔اس بشارت پر غور کر و صاف صاف نبی عرب کے حق میں ہے۔روح القدس اور روح القدس اور روح الحق ہی قرآن لائے۔دیکھو۔قُل نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدْسِ مِنْ رَبِّكَ بالحَقِّ لِيُتيتُ الَّذِينَ آمَنُوا سياره ۱۳ - سوره نحل - رکوع ۲۰- رفيعُ الدَّرَجَاتِ ذُو العَرشِ يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ الثَّلَاتِ - سیپاره ۲۲ - سوره مومن - رکوع - بلکہ قرآن نے بڑے زور۔ہاں نہایت بڑے زور سے کہا ہے۔آنحضر مسلم مظہر اتم اور حق ہیں۔غور کرو۔- ے تو کہ اسکو اتارا ہی پاک فرشتے نے تیرے رب کی طرف سے تحقیق تا ثابت کرے ایمان والوں کو ۱۲ سے صاحب اُونچے درجوں کا مالک تخت کا اتارتا ہے بعید کی بات اپنے حکم سے چہر چاہے اپنے بندوں میں کہ وہ ڈراوے ملاقات کے دن سے ۱۲۔وہ ڈراو دن سے ،