فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 277
Plaka (۴) حضرت ہاجرہ حاملہ ہوئیں اور لڑکا نہیں۔اور اس کا نام آکھیل ہوا۔پیدائیش باب ۱۲-۱۵ (۵) پھر اللہ تعالیٰ نے ابراہیم سے کہا کہ اب تیرا نام ابرام نہ پکارا جاویگا بلکہ ایرا جام- کیونکہ تجھ سے بہت سی قومیں پیدا ہونگی۔اور سب کا باپ کہلائیگا۔پیدائیش ۱۷۔باب ۵ - -12 (4) پھر ابراہیم نے اسٹیل کے لئے دعا کی۔خدا نے کہا۔میں نے تیری دُعا اسمعیل کے حق میں سنی۔بیشک میں اُسے برکت ڈونگا۔اور برومند کرونگا۔اُسکی اولاد بکثرت ہو گی۔اور اس کی پشت سے بارہ امام یا شاہزادے پیدا ہونگے۔اور میں ان کو ایک قوم عظیم اور ممتاز کرونگا۔پیدایش باب ۱۷ - ۲۰ - له (2) امیل کے لئے برکت اور عہد دونوں ہیں۔پیدائیش باب ۱۷-۷- (۴) حضرت اسمعیل جب تیرہ برس کی ہوئے ان کا ختنہ ہوا۔اور کہیں اسحاق پر پہنے۔سارہ اسپر ناراض ہوئیں اور کہا ہاجرہ کو مع اسکے فرزند کے نکال ہے۔اسلئے کہ یہ بشمول اسحاق وارے نہ ہو۔خدائے تعالیٰ نے ابراہیم سے فرمایا رنجیدہ مت ہو۔جیسے سارہ کہتی ہے ویسے ہی کر۔اسحاق تیری اولاد ہے۔مگر مجھے ہاجرہ کے فرزند سے ایک بنانا ہے۔کیونکہ وہ تیرا نطفہ ہے۔علی الصباح ابراہیم نے ہاجرہ اور امی کو روٹی اور پانی دے کر نکال دیا۔اور انہوں نے بیر شیع پر راستہ گلہ کیا۔قصہ مختصر خشک بیابان میں تکلیف اٹھاتے اُٹھاتے ایک دفعہ پانی سے ناچار ہوئیں اور درخت کے نیچے بچے کو کو ڈال دیا۔اور آپ دُور جا بیٹھیں۔تاکہ اس کی پیاس کی موت کو نہ دیکھیں۔اور آسمان الے سارہ کا یہ کلام پخش اور کمزوری کے سب سے ہے۔خدا کی طرف سے الہام نہیں کہ اسی استدلال کیا جائے۔معلوم ہوتا ہے کہ اہل کتاب کے دل سمارہ کی طرف سے بھرے ہوئے ہیں۔ج اسمعیل کی نسبت اُن کے دل صاف نہیں ہوتے ۱۲۔