فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 21
M کسی دوسر کو سجدہ نہ کرو۔یہی قومیں مین کے رگ و ریشے میں شرک رچا ہوا تھا۔اور جو مافوق الفطرت طاقتیں مقربان بارگاہ حق کی ذات میں یقین کرتی تھیں۔اُن کو بار بار سنایا۔قل لا أقولُ لكُم عِنْدِي خَزائن الله وَلا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلا أَقُولُ لَكُم اِنّى مَلَكُ - سورة الانعام - سیپاره ، رکوع 11 - قُل لَّوْانَ عِنْدِي مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ لَقَضِى الأمر بيني وبينكم والله اَعْلَمُ بِالظلمين - سوره انعام - سیپاره ، رکوع ۱۳ - وعنده مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلا هُوَ سُوره انعام - سیپاره -- ایک شخص نے اتنا ہی کہا۔مَا شَاءَ اللهُ وَشت تو آپ گھبرائے۔اور فرمایا۔اَجَعَلْتَنِي پله پیدا کیا تو نے مجھے خدا کا شریک ٹھہرایا۔شرک کے گرفتار توحید میں آتے ہیں۔خدائی بپتسما پاتے ہیں۔مِبعَةُ اللهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ الله صبح میں رنگین ہوتے ہیں۔ایسا نہ ہوا رنگ اللہ کا اور کون اچھا ہے اللہ کے رنگ میں اپنے ہادی کو نافع وضاد سمجھ بیٹھیں اُن کو حکم ہوتا ہے۔ان المَسَاجِدَ لِلهِ فَلا تَدْعُوا مَعَ اللهِ أَحَدًا - وَإِنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا قُلْ إِنَّمَا ادْعُو رَبِّ وَلَا أَشْرِكُ بِهِ أَحَدًا - - ے تو کہ میں نہیں کہا تم سے کہ مجھے اس میں خزانے اللہ کے نہ میں جانوں غیب کی بات امد نہیں کہوں تم سے کہیں فرشتہ ہوئے۔این تو کہ اگر میرے پاس ہو جسکی شتابی کرتے ہو۔تو فیصل ہو چکے کام میرے تمہارے بیچ اور اللہ کو خوب معلوم ہیں بے انصاف سے اور اسی کے پاس کنجیاں ہیں غیب کی نہیں جانتا اُن کو کوئی اس کے سوا ۱۲ ے اور یہ کہ سجدے کے ہاتھ پاؤں حق اللہ کا ہو۔سو مت پکار اللہ کے ساتھ کسی کو اور یہ کہ جب کھڑا ہوا انہ کا بندہ س کو پکارتا لوگ کرنے گئے ہیں پر پڑھا تو کہ میں تو ہی پکارتا ہوں اپنے رب کو اور شریک نہیں کرتا اس کا کس کی تو کہ میرے ہاتھ میں نہیں تمہارا بیرا۔اور نہ راہ پر لانا۔تو کہ مجھ کونہ بچا ویگا الہ کے ہاتھ سے کوئی اور نہ پاؤنگا اسکے سوال کہیں سرک رہنے کو جگہ ۱۲ شے اور حدیث میں آیا ہو جعلت لي الأرض مسجدا۔میرے لئے زمین مسجد بنائی گئی۔پیش مساجد کے معنی زمینیں ہیں یا منہ بلکہ