فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 269 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 269

پادری صاحبان غور کر و قرآن نے کیسا معجزہ دکھلایا۔کہ ان کے زوال کا وقت بھی بتا دیا۔اور یہ وعدہ جنگ بدر میں پورا ہوا۔کیونکہ بندر کی لڑائی ٹھیک ایک برس بعد ہجرت کے واقع ہوئی۔یعنی ۵ار جولائی ۶ " کو آنحضرت مکے سے ہجرت کر کے مدینے تشریف لے گئے۔اور سایہ میں قریش سے جنگ بدر ہوئی اور اس بندر کی لڑائی کو قرآن بدر نے آیت یعنی بڑا نشان ٹھیرا با جو کامیال اسلامہ کا گویا آغاز ہو۔چنانچہ فرمایا۔قد كَانَ لَكُمْ آيَةً فِي يَستَيْنِ التَقَطَافِئَةٌ تُقَاتِلُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ وَأُخْرَى كَافِرَةٌ يَرَوْنَهُمُ مِثْلَيْهِمْ رَ أَي العَيْنِ وَاللهُ يُوَيْدُ بِنَصْرِهِ مَنْ يَشَاءُ إِنَّ فِي ذلِكَ لَعِبْرَةً لأ ولى الأبصار - سیپاره ۳ - سوره عمران - رکوع ۲- و لقد نَصَرَ كُمُ الله بيد يو انتُمْ أَذِلَةً فَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ۔سیپاره ۴ - سورة عمران - رکوع ۱۳ یہاں وہ پیشین گوئی جویستیا باب ۲۱ درس ۱۳ سے شروع ہوتی ہو پوری ہوئی نعرب کی بابت الہامی کلام پور کے صحرا میں تم رات کو کاٹو گے۔اسے دوانیوں کے قافلو پانی لے کے پیاسے کا استقبال کرتے آؤ۔اسے تیمار کی سرزمین کے باشندو۔روٹی لے کے بھاگنے والے کے ملنے کو نکلو۔کیونکہ سے تلواروں کے سامنے سے ننگی تلوار سے اور کھنچی ہوئی کمان ہو اور جنگ کی شدت سے بھاگے ہیں۔کیونکہ خدا وند نے مجھکو یوں فرمایا۔ہنوزا ایک برس ہاں مزدور کے سے ٹھیک ایک برس قیدار کی ساری حشمت جاتی رہیگی۔اور تیر اندازوں کی جو باقی رسی قیدار کے بہادر لوگ گھٹ جائینگے کہ خداوند اسرائیل کے خدا نے یوں فرمایا ؟ ان، کریستین اسلام جلد اول مصنف ڈاکٹر لیر صفحہ ۲۷۔مطبوعہ انجمن پنجاب لاہور۔بھی ہو چکا ہوتم کو ایک نمونہ دو فوجوں میںجو بھڑی انہیں ایک فن ہے کہ ا ا ا ا ا ر ی اور دوسری منکر ہی یہ اک و کتی اپنی دو برابر صریح آنکھوں ے اور اللہ زور دینا ہر اپنی نہ دیا جسکو چاہیے اسی میں خبردار ہو جاویں جنکو آنکھ ہوں سل اور تمہاری مد کر چکا ہو اللہ بدر کی لڑائی میں اور تم بے مقدور تھے۔ہو ڈرتے رہو اللہ سے شاید تم احسان مانوس