فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 266
۲۶۶ سوره اعرافت - رکوع ۲ ا عبدوا الله ولا تشركوا به شینا، سیپاره ه - سوره نساء - رکوع - (۵) إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ وَمَنْ تُشْرِكُ بِاللهِ فَقَدِ افْتَرَى إِثْمًا عَظِيمًا - سیپاره ۵ سوره نساء - رکوع - - (4) وَ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ الهَةً لا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُون لا نفُسِهِم ضرًّا وَ لَا نَفْعًا وَلَا يَمْلِكُونَ مَوْتَا وَلَا حَيرَةً وَلَا نُشُورًا - سیپاره ۱۸- سوره فرقان رکوع ۱ - وَإِذَارَ أَوكَ إِن يَتَخَذَنُ وَنَاكَ إِلا هُمْ وَا أَهَذَا الَّذِي بَعَثَ اللَّهُ رَسُولًا إِنْ كَادَ لِيُضِلُّنَا عَنْ الهَتِنَا لَوْلا أَنْ صَبَرُنَا عَلَيْهَا وَسَوفَ يَعْلَمُونَ حِينَ يَرُونَ الْعَذَابَ مَنْ أَصَل سَبِيلاً - سیپاره -۱۹۔سورۂ فرقان - رکوع ۲ - امر ہشتم۔اسپر ہم نے برہان نبوت کے واسطے ایک علیحدہ باب قائم کیا ہے۔اور مفصل مضمون لکھا ہے۔دیکھو مضمون قرآن کی پیشین گوئیاں۔مگر اس جگہ مختصراً اس مضمون کی تجدید کی جاتی ہے۔اے اور بزرگی کرو اللہ کی اور طائر مت اُس کے ساتھ کسی کو ۱۲۔" تحقیق اللہ نہیں بخشتا ہے یہ کہ اُس کا شریک پکڑ لے۔اور بخشتا ہے اُس سے نیچے جس کو چا ہے۔ور جس نے ٹھہرایا شریک اللہ کا اس نے بڑا طوفان باندھا۔۱۲ اور سین اور لوگوں نے پکڑے ہیں اس سے ورے کتنے حاکم جو نہیں بناتے کچھ چیز اور آپ بنے ہیں۔اور نہیں لک اپنے حق میں ہیں بُرے کے نہ بھلے کے اور نہیں مالک مرنے کے نہ جینے کے اور نہ جی اٹھنے کے یا سکے اور جہاں تجھ کو دیکھا کچھ کام نہیں تجھ سے گر ٹھٹھے کرتے کیا یہی ہے جس کو بھیجا اللہ نے پیغام دے کر یہ تو لگا ہو تھا کہ بھلا دے ہم کو ہمارے تھا کروں سے کبھی ہم نہ ثابت رہتے اُن پر۔اور آگئے جائیں گے جس وقت دیکھیں گے عذاب کوئی بچلا ہے راہ سے ۱۲