فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 267 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 267

P46 له اقل اول آنحضرت نے کتے میں موسی کی مثلیت کا دعوی کیا۔اور اپنے من الفین کو آنے والے عذاب سے مخالفت کے باعث ڈرایا۔اسپر کفار مکہ نے کہا کہ اگر تو سچا ہو تو اس کا نشان نہیں دیکھا کہ ہم پر عذاب آوے۔چنانچہ قرآن مجید اس معامے کی اسطرح خبر دیتا ہے۔فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ نَسَونَ يَأْتِيهِمْ أَنْبَا وَهُمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهُنَّ رُونَ ير و الم اهلكنا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ مَكَنَّا هُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَيَّنَ لَكُمْ وَ أرسلنا السماء عل مِّدْرَا وجعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَا هُمُ بِذُنُوبِهِمْ وَأَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قُرنا اخَرِينَ - سیپاره ، - سوره انعام رکوع ۱- اس آیت میں بدوں میعاد معینہ کے مطلق تکذیب پر ہلاکت کی خبر دی۔پھر فرمایا۔ے اس مقام پر آنحضرت کا خط ہو انہوں نے خیبر کے یہود کو کھا نقل کر نا مناسب معلوم ہوتا ہے۔اس سے غرض یہ ہو کہ آپ بڑے استقلال اور قومی یقین سے مثلیت کا دعوی کرتے تھے۔اور آپکے مخاطبین تعصب اور حسد کے سوا انکار کی کوئی وجہ نہیں رکھتے تھے۔ابن ہشام۔من محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم صاحب موسی و اخيه والمصدق لما جاء به موسى الا ان الله قد قال لكم يا معشر أهل التوراة وانكم لتجدون ذلك في كتابكم محمد رسول الله وانى انشدكم بالله الا الخبر تمونى هل تجدون فيما انزل الله عليكم ان تؤمنوا بمحمد فان كنتم لا تجدون ذلك في كتابكم فلا اكره عليكم قد تبين الرشد من الغى۔ترجمہ محمد رسول اللہ کیطرف سے جو موسیٰ کا میل اور اس کا بھائی اور اسکی تعلیمات کو سچا کر نیوالا ہے۔اسے گروہ اہل تورات دیکھو اللہ تعالیٰ نے تمہیں فرمایا اور تم اس بات کو اپنی کتاب میں پاتے ہو یہ محمداللہ کا رسول ہے ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ہو ہی جو کھا نے میرا ا ا ا م میں یہ ہیں کھا پاتے کہ تم لو محمد رایمان لائے۔اگر تم اپنی کتاب میں نہیں پاتے ہو تو میں تمہیں مجبور نہیں کرتا۔ضلالت اور ہدایت ممتاز ہو چکی ہو یا ابن ہشام جلد صفحه ۱۹۶۷ ل بھٹو اپنے حق بات کو جب اُن تک پہنچی اب آگے آریگا اُن پر متن اس بات کا جسپر ہنستے تھے۔کیا دیکھتے نہیں کتنی ہلاک کیں پہنے پہلے دن سوسنگتیں انکو جایا تھا ہمنے مک میں جتنا تم کو جھایا اور چھوڑ دیا اپنے انپر آسمان پرستان اور بنادیں نہریں بہتی اُنکے نیچے پھر ہلاک کیا انکو انکے گناہوں پر اور کھڑی کی اُنکے پیچھے اور سنگت ۱۴