فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 265 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 265

۲۶۵ (۳) الم يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ إِنِ انتريتُه فَلاَ تَعْلَمُونَ لِى مِنَ اللهِ شَيْئًا، پاره ۲۶ تن سوره احقاف - رکوع ۱ - (٣) آياتها الرَّسُولُ بلغ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِنْ تَرَيَاكَ ، وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَغَتَ رِسَالَتَهُ ، وَ اللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ - پاره -- سوره مائده - رکوع -1- نوٹ۔پہلی اور تیسری آیت کی مجمل تفسیر دیکھو مضمون قرآن کی پیشین گوئیاں۔ار رفتم کی نسبت تمام قرآن مالامال ہو۔فروگذاشت کے نو سو چند آیات مرقوم ہیں۔ايات منع شرك (۱) قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوا إلى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَاوَ بَيْنَكُمُرُ أَن لا نَعْبُدَ إِلا الله وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا را با مِن دُونِ اللهِ پاره - سوره عمران رکھتا - (۲) قُل تَعَالَوْا اتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًاءَ بِالْوَالِدَيْنِ إحْسَانًا، سیپاره ۸ - سوره انعام - رکوع ۱۹ - (س) قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَارَ ثُمَّ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَ أن تُشْرِكُوا بِاللهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ سُلْطَانًا وَإِنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ سياره م کا اہتے ہیں یہ بنا یا۔تو کہ اگرمیں بنایا ہوں تو یہ میرا بھلا نہیں کر سکتے اللہ کے سامنے کچھ ۱۴ للہ کے رسول پہنچا ہو اور تیرے رب کی طرف ہواور اگر تجھ کو بچالے گا لوگوں سے لے تو کہر اے کتاب و الو آؤ۔ایک سیدھی بات پر ہائے تمہارے درمیان کی کہ بندگی نہ کریں ہم مرالہ کو اور شریک نہ ٹھہرا دیں اُس کا کسی چیز کو اور نہ پڑیں آپس میں ایک ایک کو رب سوائے اللہ کے ۱۴ ے تو وہ ہوا میں سانوں ادا کیا ہو تم پر تمہارے ب ے کہ شرک کو اسکے ساتھ کسی چیز کو اور ماں باپے نیکی " ھے تو کہ میرے رب نے منع کیا بتیائی کے کام کو جو کھلے ہی ان میں اورجو چھپے ہیں اور گناہ اور زیادتی ناحق کی اور یہ کہ شریک کرد اللہ کا جس کی اُس نے سنا نہیں اتاری۔اور یہ کہ جھوٹ بولو اللہ پر جو تم کو معلوم نہیں ۱۲