فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 264 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 264

۲۹۴ نوٹ۔یہ آیت اور وہ حدیث با طہارت و با قرار عباد گواہی دیتی ہے کہ آنحضرت نے سب کچھ بتلایا۔ار پنجم۔تمام مکہ اور حجاز کے گرگم کو دیکھ تمام مخالفوں اور اسکا کہا نہ مانے والوں کا۔اور کی تمام اور اسکا کہا نہ نام و نشان نہ رہا۔اور دیکھو کہ آیت الل سائِكَ هُوَ الابتر کی پیشینگوئی کیسی ٹوٹی ہوئی اہل حجاز پر ہی کیا منحصر ہے تمام عرب اور بلا و شام پر غور کرو جو خدا کی خاص چھاؤنی اور کل انبیائے بنی اسرائیل کا ہیڈ کوارٹر اور کالیو ہے۔دیکھو اسی پیشینگوئی کے مطابق قرآن فرماتا ہے۔ن السَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولاً شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كما أرسلنا إلى فِرْعَوْنَ رَسُولاً تعطى في عون الرَّسُولَ فَأَخَذَ نَاهُ أَخَذَ او بيلا - پاره ۲۹ - سوره مزمل - رکوع ۱ - (۳) يَا قَوْمَنَا أَجِيبُوادَا عَلَى اللهِ وَمِنُوا بِهِ يَغْفِرُ الله من ذنوبكد و يجر كم من عَذَابِ اليْدِهِ وَمَن لا جب داعى اللهِ فَلَيْسَ مع فِي الْأَرْضِ وَلَيْسَ لَا مِن دُونِهِ أولياء أوالميكَ فِي ضَلَالٍ مُبینه پاره ۲۷- سوره احقاف - رکوع ۴ - ام ششمہ قرآن فرماتا ہے۔(١) وَلَوْ تَعَزَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَوَادِيلِ الأَخذ نَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ: ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنهُ الوثينَ ، فَمَا مِنكُمْ مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِرِين: پاره ۲۹ - سوره حاقه - رکوع ۲ - اے بیشک جو بیری ہے تیرا ہی رہا پیچھا کیا ہے ہم نے بھیجا تمہاری طرف رسول بتانے والا تمہارا جیسے بھیا فرون کے پاس رسول۔پھر کہا نہ مانا فرعون نے رسول کا۔پھر پکڑ ا ہم نے اُس کو پکڑ وبال کی ۱۳ ا ا ا ا ا ا ا ا ل لانے والے کاور اسپری او کہ تم کو تمہارے گا اور اسے تم کو ایک کو کی مار سے اور جو کوئی نہ مانے گا اللہ کے بہانے والے کو تو وہ نہ تھکا سکیسگا بھاگ کر زمین میں اور کوئی نہیں اُس کو اُس کے سواعد دگار اور وہ لوگ بھٹکے ہیں صریح اور گریہ بنا تا ہم پر کوئی بات تو ہم پڑھتے اس کا داہنا ہاتھ۔پھر کاٹ ڈالتے اس کی نا - پھر تم میں کوئی نہیں اس سے رو کھنے والا۔