فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 259 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 259

۲۵۹ " پیدائش ۱۰ باب ۲۵ یہ تقسیم اللہ تعالیٰ نے زما نہ یقطان میں کر دی تھی۔باب ۱۷ - ۸ - آپ کی اولاد کو زمین کنعان دی گئی۔باب ۱۵-۱۸ - آپ کی اولاد کو زمین عرب عنایت ہوئی۔باب ۱۷-۱۹- آپ کے فرزند کا اللہ تعالے نے نام رکھا۔باب ۱۷-۱۱- آپ کے فرزند کا اللہ تعالیٰ نے نام رکھا۔" " " " " " باب ۱۹۱۷ - آپ کا فرزند بادشاہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔باب ۱۷- ۲۰- ۲۵-۲۶- آپ کا فرزند بادشا ہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔باب ۱۵- ۴۔آپکا فرزند پہلوٹا اور وعدہ وراثت او تسلی کا پہلا مصداق تھا۔ساره ہاجره باب ۱۲-۱۲- آپ کو برکت دی گئی اور فرزند کی بشارت دی گئی۔اور آپ کو آپ فرزند دی اور بتایا گیا کہ وہ عربی ہو گا۔نکتہ - اردو ترجموں میں لفظ وحشی اور جنگل کیا ہے یو ٹھیک لفظ عربی یا امی کا مرادف ہے۔(دیکھیں تو اہل کتاب اسے کیونکر گوارا کر سکتے ہیں، پیدائیش ، باب ۱۵ آپکے فرزند کے باعث آپ سرے سے سرد ہوئیں۔پیدائیش ، باب ۱۵- آپکے فرزند کے باعث آپ کے شوہر کا نام ابرام سے ابراہام ہوا۔بشارت دوم مثلیت موسنی موسی کی پانچویں کتاب استثنار باب ۱۸-۱۷ تا ۲۲ ملاحظہ کرو۔اور خداوند نے مجھے کہا کہ انہوں نے جو کچھ کہا سوا اچھا کہا۔میں اُن کے لئے اُن کے بھائیوں میں سے تجھ سا ایک نبی بر پا کرونگا۔اور اپنا کلام اُس کے منہ میں ڈالونگا۔اور جو کچھ میں اُسے کہونگا۔وہ سب اُن سے کہیگا۔اور ایسا ہوگا کہ جو کوئی میری باتوں کو جنہیں وہ میرا نام لے کے کہیگا۔نہ سنے گا تو میں اُسکا حساب میں سو لونگا۔لیکن وہ نبی جو ایسی گستاخی کرے کہ کوئی بات میرے نام سے کہے جسکے کہنے کا میں نے اُسے