فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 15
۱۵ یا ہے۔پائی کیا نو برس میں ایسی تعلیم اور ہو میں یا عیسائیوں میں ابتک الہی علم ہیں ؟ ایسا ہے کہ اب تک یہود نے مسیح کو بھی نہ جاتا۔اور عیسائیوں نے کبھی اللہ کو اللہ تم یقین کیا۔کبھی مریم کی تصویر پر گوٹے کناری کے کپڑے چڑھائے یہی معلم ہیں۔اس سفر میں بحیرہ نام راہی نے اپنی فراست سے ابو طالب کو کہا۔یہ لڑ کا ایک نہایت ہی درجے کا عظیم الشان ہونے والا ہے اور پرلے درجے کا روشن دماغ ہے بیسن اخلاق اور فیاضی میں بینظیر ہونے کے علاوہ یہ بے ریب قوم کو نجات دینے والا ہوگا۔اسکی سخت حفاظت کیجیو۔ہوازن کی خطر ناک لڑائی میں جو نو برس تک رہی۔آپنے اپنے آپکو چودہ پندرہ برس کی عمر میں بڑا ہی لائق اور قوم کا محافظ شابہت کیا۔آپ کی لیاقت اور راستی اور سچی شرافت اور سادہ چال میلین کے باعث آپ کو قوم کی طرف سے امین کا خطا سے ملا۔پیش برس کی عمرمیں خدیجہ نام ایک قریشیہ دولتمند بی بی کی جانب سے آپ تجار کے طور پر بلاد شام کو تشریف لے گئے۔یہ سفر بھی چند روز اور تجارت میں گذرا۔یاد رہے گل دو ہی سفر حضور نے کیئے ہیں۔سفر میں ایسی وفاداری اور لیاقت اور دیانت اور امانت کو عمل میں لائے کہ ان بی بی نے اسکے شکریے میں آخر آپکے ساتھ بڑی دھوم دھام سے شادی کی۔تمام نامی اور گرامی روسائے حجاز طرفین سے اس شادی میں جمع ہوئے۔اور بڑے لطیف اور پر زور فصاحت و بلاغت کے خطبے پڑھے گئے۔یہ خطب ابن ہشام اور زرقانی اور ابن اثیر نے بیان کیئے ہیں۔پھر آپنے پراکنش برس سے زیادہ عمر تک اسی ایک بی بی خدیجہ کے ساتھ زندگی بسر کی۔جس کے ساتھ آپکا پچیس برس کی عمر میں نکاح ہوا۔اور وہ بی بی نکاح کے وقت چالیس برس کی ابن ہشام - ابن الاثیر جلد ۲ - طبری ۵۲ ابن ہشام ۵۳ ابن ہشام - طبری جلد ۲ - 114 116 ۲۲۵ ۱۱۴