فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 150 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 150

۱۵۰ " بھیجا۔وہاں ہود سے لڑائی ہوئی اور اکیدر اور کار میں نظریہ ہوگیا اک در این صورت کے سامنے لایا گیا۔اس نے جزیہ منظور کیا۔اسواسطے ر ہ کیا گیا۔اور بدستور میں بنایا گیا۔پھر آنحضرت نے ہر قل کو خط لکھا اور چونکہ بڑا بھاری سفر فوج کیلے کرنا پڑا۔اور تبوک میں کھانا چارہ پانی زیادہ تھا اور نیز ہر قل کی خبر کو جاسوس بھیجے گئے تھے۔اسلئے آپ نہیں روز وہاں ٹھہرے۔تبوک نصت راہ شام سے تھا۔وہاں معلوم ہوا۔ہرقل کو اندرونی مشکلات ایسے آپڑے ہیں کہ وہ مدینے کو فوج نہیں پہنچا یا اس لیئے وہاں سے واپس تشریف لائے۔است۔ازواج مطہرات محمد رسول الله الله علیہ سلم کی سعیہ پادریوں کی بیہودہ سرائی اعتراض - عائشہ کو دُعا گویوں نے متہم کر دکھلایا۔جواب - پادری صاحبان الزام مت لگاؤ۔اگر الزام لگاؤ گے۔تو تم پر بھی الزام لگایا جائے گا۔پادریو تم تہذیب کے مدعی اور بیج کے اتباع کا دعوی کرتے ہو ی نو نہ لگاؤ۔کہ تم پر بھی عجیب لگایا جاے۔، باب امتی۔عائشہ کا انتہام صرف اتہام ہے جس کا کوئی ثبوت نہیں۔اپنے گھر میں دیکھئے ایک کنواری کے رحم میں سے لڑ کا پیدا ہوا اور بقول تمہارے وہ تمہاری نجات کا منتقل ہوا۔ایک متہم ہوئی۔اور اتہام لگا نیو الے وجوہ اتہام کے بیان سے عاجز آئے اور دوسر لگانیو ہ ہوئی۔اور کنوارے پن میں (بقول عیسائیوں کے لڑ کا جن چکی۔پھر بدنامی سے بچگی اور روح القدس سے حاملہ کہلائی۔را حاب فاحشہ یسوع ا باب - یہود کی بہو تھی کسی بنی۔پیدائش ۳۸ باب ۱۴ و ۱۵- اور یہ دونوں تمہارے مخلص رب کی پر دادیاں ہیں۔منی باب ا باب ۳-۵- 1-10