فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 106
1-4 ايضا ا باب ۳۴۔مردوں اور عورتوں اور بچوں کو حرم کیا۔ایضاً ۱۷ باب ۲ سے ہم تک۔اُن کے بتوں کو توڑ ڈالیو - گھنے باغوں میں آگ لگا ئیو۔اُن کے معبودوں کی گھری ہوئی مورتوں کو چکنا چور کیجیو۔ایضا ۲۰ باب ۱۰ و ۱۳ جزیہ لینا۔لوٹ مارنا اور خوبصورت عورتوں کا پسند کرنا۔ایضا، باب اسے 4 تک۔جب خدا وند تیرا خدا اسات قوموں کو تیرے حوالے کرے انھیں ماریو۔حرم کیجیو۔اُن سے عہد نہ کریں۔انپر رحم نہ کریو وغیرہ وغیرہ۔اعداد ۲۱ ۱۶ و ۳۱ باب ملا حظہ کرو۔یشوع ، باب ۱۴ ماہی فرشتہ یشوع کا لشکر ہو کر آیا۔تب اُس شورع نے تمام لوگوں کو جو شہر میں تھے کیا مرد یا عورت کیا جوان کیا بوڑھا۔کیا بیل کیا بھیڑ اور گد تھا۔سب کو ایک لخت ہلاک کیا۔تہ تیغ کیا۔حرم کیا۔یشوع ، باب ۲۱ - ایضا ب باب ۲۴۔سب کچھ پھونک دیا۔مگر سونا اور روپا۔العنا، باب - انبیائے بنی اسرائیل کا مارشل لا جنگی قانون، دکھ مجرم آدمیوں کا جلانا۔ایضا، باب ۲۵ و ۸ باب ۲۴ در باب ۲۹ و ۱۰ باب هم سنگسار کر کے جلانا اور پھر اسپر پتھروں کا تو وہ لگا نا قتل عام کرنا۔بادشاہوں کو پھانسی دیگر پتھراؤ کرنا۔بادشاہوں کو فن کرنا۔بلکہ حسب الحکم خدا وندی کوئی ذی روح باقی نہ رکھا۔ایک بادشاہ بھاگ کر یا عمیل کے خیمے میں آیا۔اُس نے قریب سے اُس کے سر میں مسیح گاڑ دی۔قاضی ۴ باب ۲۱۔پھر قاضی ۵ باب ۲۴ - راس وحشیانہ حرکت سے مبارک ٹھہرے۔قاضی ۵ باب ۳۰۔دو دو کنواریوں کو سپاہیوں کے لیے رکھا۔قاشی و باب ۲۹ شکم کے برج میں آگ لگا کر لوگوں کو جلا دیا۔قاضی در باب ۱۲ سپاہ کو روٹی نہ دینے سے کس قدر لوگ قتل کیئے گئے۔اسموئیل ۱۲ باب ۳- داؤد نے رہ کے بادشاہ کا تاج اوتار اپنے سر پر رکھا۔