فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 105
۱۰۵ میں مبتلا کرتے کرتے آخر غرق ہی کر کے چھوڑا۔غرض تمام کتب مقدسہ ایسے مضامین سے بھری پڑی ہیں کہ فلاں قوم پر خدوند کا غضب نازل ہوا۔فلاں ملک تباہ و برباد ہوا۔نبیوں کی واویلا کی آواز میں ابھی توریت کی لپیٹوں میں گونج رہی ہیں۔عموما قانون قدرت کی خلاف ورزی سے جو سزا اقوام دنیا نے پائی اور پا رہی ہیں اس پر ہم کچھ لکھنا نہیں چاہتے کیونکہ میں بات ہے اور بچے اور پاگل اور کم عقل کوئی بھی اس سزا یا بی سے مستثنے نہیں۔یابی بنی اسرائیل خاندان سی کا قتل I پیدایش ۳۴ باب ۲۵ - کس فریب اور دھوکے سے تسکم اور جمور اور انکے شہر والے بنی اسرائیل کے ہاتھ سے قتل ہوئے۔دیکھو اعداد اس باب ،۔انہوں نے دریانوں سے لڑائی کی۔جیسا خداوند نے موسی سے فرمایا تھا۔اور سارے مردوں کو قتل کیا۔آیت آوشی اور رقم اور ستور اور تورا اور رنج کوجو مادیانیوں کے پانچ بادشاہ تھے۔جان سے مارا۔مادیان کی عورتوں اور بچوں کو اسیر کیا۔معاشی اور مال و اسباب کو لوٹا۔شہروں اور قلعوں کو ٹھونک دیا۔آیت ۱۵ موسی انپر اسلئے غصے ہوا کہ عورتوں کو کیوں جیتا رکھا۔یہ تو گناہ کا باعث نہیں۔کل باب ملاحظہ ہو۔اور ضرور۔اعداد ۲۳ - ۵۵ پر اگر تم زمین کے باشندوں کو اپنے آگے سے دفع ہ کرو گے۔تو یوں ہوگا کہ جنہیں تم رہنے دو گے۔تمہاری آنکھوں میں خار ہونگے اور کانٹوں کے مانند تمہارے پہلوؤں میں مجھیں گے بالو افتاد ۳۵ باب 4 سے ۱۵ تک۔۴۸ شہر لاویوں کے لئے۔استثنام باب ۴۔اور ہم نے اُسی وقت اسکے سب شہر لے لیئے۔وہاں ایک شہر بھی نہ رہا۔جو ہمنے اُن سے نہ لے لیا۔ساٹھ شہر۔ارجوب کا سارا ملک۔سارا باب دیکھ جاؤ۔