فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 64 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 64

۶۴ يَنْكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ اَن تَبَرُّوهُم وتُقْسِطُوا إِلَيْهِمُ اِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ إِنَّمَا يَنهيكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّيْنِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهِرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَأُولَئكَ هُمُ الظَّلِمُونَ۔سُوره ممتحنه - پاره ۲۸ - رکوع - - فَاعْفُ عَنْهُمْ وَقُل سَلَام - سوره زخرت - سیپاره ۲۵ - فالته عَنْهُمْ وَاصْفَحات اللهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ سُوره مائد سيارة۔واليَعْفُوا وَ ليَصْفَحُوا أَلا تَحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللهُ لَكُمُ سُوره نور سیپاره -۱۸ غلامی کی نسبت فرمایا فا ممَّا مَنَّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاء حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا سُوره محمد سیپاره - ركوع اسلام میں مخالف قیدی جب جنگ سے آتے اور اُس وقت اُنکا واپس کرنا مصلحت نہ ہوتا۔تو پر ورش اور تربیت کے واسطے مجاہدین کے سپرد ہوتے۔اور حکم ہوتا جو کھاناتھ کھاؤ۔ران کو دو جو تم پہنو انکو پہناؤ۔طاقت سے زیادہ کام مت بتاؤ۔ہاں جیل خانوں اور دریائے شور کے دُکھ نہ دیئے جاتے تھے۔لہ نہیں من کرتا تم کو ان ان لوگوں سے کہ نہیں لڑے تم سے بیچ دین کے اور نہیں نکال دیا ت کو گھروں تمہارے سے یہ کہ احسان کر و تم ان سے اور انصاف کرو طرف اُن کے تحقیق اللہ دوست رکھتا ہے انصاف کرنے والوں کو سوائے اسکے نہیں کہ منع کرتا ہے تم کو الہ ان لوگوں سے کہ لڑے تم سے بیچ دین کے۔اور نکال دیا تم کو گھروں تمہارے سے اور مددگاری کی اوپر نکال دینے تمہارے کے۔یہ کہ دوستی کہ تم ان سے۔اور جو کوئی دوستی کرے اُن سے پس یہ لوگ وہ ہیں ظالم اسے پھر عضو کر اُن سے اور کہ سلام یا سال پس اُن سے عضو کہ اور درگذر بیشک احسان والے خدا کو پیارے ہیں یا اور ضرور عفو کرو اور درگذر کیا تم نہیں چاہتے تمہاری مغفرت ہو " شه پس یا احسان کی جو پیچھے اسکے اور یا بدار لیمو یہاں تک کہ رکھنے بوسے لڑائی بوجھ اپنے ہیں