فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 63 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 63

۶۳ ر عملدر جو لوگ اسلام کے سخت مخالف ہیں اور اسلام کے مسائل سے انکو انکار ہے۔اگروہ حمہ آور ہوں اور اسلام کے استیصا پر کمر باندھیں تو اسلام جو خلق فطرت کا کلام و علی العلیم لوگوں کو کمزوری کی علیم ہوتے رنے کی اور طاقت سے باہر تکلیف نہیں دیتا۔ہر ایک منصف اپنے دل میں سوچ لے۔ایک گال پرطمانچہ کھا کر دو سے گال کو سامنے رکھنا۔جو ایک میل بیگاریں لیجاوے۔اُسکے ساتھ دو میل پہلے جانا عام لوگوں سے دلی محبت کے ساتھ ہو سکتا ہے۔نگر نہیں ہو سکتا۔تو عالمگیر مذہب میں ایسا کلام بے فائدہ ہوگا۔اسی واسطے اسلام فطری قومی میں انتقامی طاقتوں کو مد نظر رکھ کر غور کرو کس لطافت کے ساتھ اخلاقی شریعت کی تکمیل کرتا ہے جزاء سَيِّئَةٍ سَيِّئَةَ مِثْلُهَا فَمَنْ عَفَا وَ أَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ - سوره شوری - سیپاره ۲۵ - رکوع ۴ - ران ما قبتُم فَعاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُو قِبْتُمْ بِهِ وَلَئِن صَبَرُ تُم لَهُوَ خَيرُ للصَّابِرِينَ - سوره نحل - پاره ۱۴ - رکوع ۲۲ - وقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِین - سوره بقر - سیپاره ۲ - رکوع ۸ محمد رسُولُ اللهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ سُوره فتح پاری على العموم منکرین اسلام سے جنگ جائز نہیں۔غور کرو آیات سابقہ پر۔ے اور برائی کا بدلہ برائی ویسی ہو۔پھر جو کوئی معاف کرے اور سنوار سے سو اس کا ثواب ہے اللہ کے فرقے کیلا اور اگر بدا لو تم میں بدلہ لو برابر اس چیز کے کہ ایزا دیئے گئے ہو تم ساتھ اس کے اور البت اگر مہر کہو تم البتہ وہ بہتر ہے واسطے صبر کرنے والوں کے یہ اور پر خدا کی راہ میں سر جوڑ میں تم سو اور ہرگنہ زیادتی مت کرو۔بیشک اللہ پسند نہیں کرنا زیادتی کرنیو الی یکی میں محمد للہ کا رسول اور اس کے ساتھ والے منکروں پر سخت اور آپس میں نرم دل اور رحیم ہیں یا