فرموداتِ مصلح موعود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 436 of 462

فرموداتِ مصلح موعود — Page 436

۴۳۶ ضمیمه عورت فیصلہ کرتے وقت کمزوری نہ دکھائے گی؟ جواب :۔حضور نے فرمایا:۔آگے اپیل کا دروازہ کھلا ہے۔عورت حاکم اعلیٰ نہیں بن سکتی ماتحتی میں درجے اور عہدے حاصل کر سکتی ہے یعنی عورت بادشاہ یا خلیفہ کے ماتحت کسی منصب پر مامور ہوسکتی ہے۔(الفضل ۷ار دسمبر ۱۹۲۹ء)