فیضان نبوت

by Other Authors

Page 61 of 196

فیضان نبوت — Page 61

آیت تقام النبین کی تشریح مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہاں کسی قدر آیت خاتم النبیین کی تشریح کر دی جائے کیونکہ اسی آیت کا صحیح مفہوم نہ سمجھنے کی وجہ سے بعض لوگ نبوت کے دروازہ کو بند قرار دیتے ہیں۔شان نزول ان دو رکھنا چاہئے کہ عرب میں لے پالک کے دہی حقوق یا السمجھے جاتے تھے جو قتی بیٹے کے مسلم ہی اللہ تعالی ہی نے اس قبیح رسم کے استیصال کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کی اور آپ نے اس وحی کی بناء پر زید بن حارثہ کی مطلقہ سے جو لوگوں میں آپ کا مقبنی مشہور تھا نکاح کر لیا۔جس میں علاوہ حضرت زینب کی دلجوئی کے یہ مصلحت بھی کار فرما تھی کہ متبنی کی مطلقہ سے نکاح کی حلت رسول کے فعل سے ثابت ہو جائے۔اس پر مخالفین نے اعتراض کئے جن کے جواب میں آیت خاتم النبیین کا نزول ہوا۔جس کے الفاظ یہ ہیں:۔ما كان مُحمدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِن رسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِ شَيْءٍ عَلِيمًا (احزاب آیت ۴۱) جانے لوگوں، محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ