فیضان نبوت

by Other Authors

Page 36 of 196

فیضان نبوت — Page 36

۳۶ ختم نبوت اور اقامت والا بوتية اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حدیث کی کتابوں میں لا نبی بحری کے الفاظ بھی آئے ہیں لیکن ان کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک کسی قسم کا نبی نہیں آئے گا۔بلکہ ان سے یہ مراد ہے کہ آپ کے بعد شریعت والا نہی کوئی نہیں آئے گا یا ایسا نبی نہیں آئے گا جو آپ کی شرعیت کو منسوخ کرے۔بہر کیف اس حدیث سے ہر قسم کی نبوت کا انقطاع ثابت نہیں ورنہ خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے میسج کو نبی اللہ قرار نہ دیتے (صحیح مسلم) اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہ نہ فرمائیں : اے لوگو۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین تو کہا کہ ولیکن یہ کبھی نہ کہنا کہ اپ کے بعد کسی قسم کا نبی نہ ہوگا۔(تکملہ مجمع البحار ضة) یادر ہے کہ حضرت عائشہ " کا یہ قول قولواهُ خَالَمَ الْأَنْبِيَاءِ وَلَا تَقُولُوا لَا نبي بعده - تتك مجمع البحار منه ) تم نبوت کے سلسلہ میں ایک فیصلہ کن قول ہے اور اس سے دو باتیں