فیضان نبوت

by Other Authors

Page 158 of 196

فیضان نبوت — Page 158

i ۱۵۸ کیا وہ تیرے رب کی رحمت کو تقسیم کرتے ہیں؟ وہ کی اور کیا انہیں اس بات کا علم نہیں کہ يَختَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ تَشَارُ وَاللَّهُ وَالْفَضْلِ العظيم (بقره آیت ۱۰۶) وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے چن لیتا ہے۔اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔اور یہ وہ حقیقت ہے جس کا اظہار حضرت مرزا صاحب نے بھی متعدد مقامات پر کیا ہے۔چنانچہ آپ شکر نعمت کے طور پر اپنی ایک عم میں فرماتے ہیں ہے یہ سراسر فضل و احسان ہے کہ مکس آیا پسند ور نه در گر میں تری مجھ کم نہ تھے خدمت گذا ورشین قولة لا مرزا صاحب کے بعض کشف خلاف شرع ہیں۔مثلاً عین اللہ والا کشف اور جو کشف خلاف شرع ہو وہ شیطانی ہوتا ہے۔اقول جواباً عرض ہے کہ جس طرح گذشتہ انبیاء کے رویا و کشوف میں متشابہات بھی پائے جاتے ہیں اور محکمات بھی۔اسی طرح حضرت مرزا صاحب کے رویا و کشوف میں متشابہات بھی پائے جاتے ہیں اور محکمات بھی مفتیش بتا کو ظاہر پر عمل کرنا اور ان کے محکمات کے خلاف معنے لینا اصول رویا کے تہ