فیضان نبوت — Page 157
۱۵۷ علیہم اجمعین کیوں نبی نہ بنے ؟ اقول یاد رکھنا ہیئے کہ اگر یہ اعتراض ہو سکتا ہے کہ آنحضرت کی اتباع سے کیوں ایک مرزا صاحب بہی نبی ہوئے۔تو یہ اعتراض بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی اتباع سے کیوں اکیلے ابو بر سی صدیق ہوتے باقی صحابہ کو یہ تمام کیوں حاصل نہ ہوا ؟ اور ساری امت کو اس اعزاز میں کیوں شریک نہ کیا گیا ؟ "۔دوسرے۔یہ امر بھی غور طلب ہے کہ اگر میں نہ میں سے کوئی نبی بن جاتا تو کیا اس سے حدیث نبوی پر حرف نہ آتا کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا صریح ارشاد ہے :- لَيْسَ بَيني وَبَيْنَه نَبی۔(بخاری۔الجداود - طبرانی) کہ میرے اور مسیح موعود کے درمیان کوئی نبی نہ ہوگا۔تیسرے۔یہ اعتراض کوئی نیا نہیں آنحضرت کے زمانہ میں بھی یہ کہا گیا تھا۔لولا نول هذَا الْقُرْآنُ عَلَى رَجُلٍ مِنَ القَرْيَتَيْنِ عَظِيمه از حرف آیت ۳۲) یعنی یہ قرآن ایک تیم پر ہی نازل ہونا تھا۔مکہ اور طائف کے کسی بڑے شخص یہ کیوں نازل نہ ہوا ؟ تو اللہ تعالے نے اس کے جواب میں فرمایا تھا :- أَهُمْ يَقْسِمُونَ رَحْمَتَ كريك - ( زخرف آیت ۳۳)