فیضان نبوت

by Other Authors

Page 95 of 196

فیضان نبوت — Page 95

90 آیت کریمیہ یہ ہے :- وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا تلختِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا ستَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيْمَنَنَ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيبَ لَتَهُم مِن بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنَّاه (نور آیت (۵۶) یعنی تم میں سے پوری طرح ایمان لانے والوں اور مناسب حال عمل کرنے والوں سے خدا کا وعدہ ہے کہ وہ ان کو زمین میں خلیفہ بنائے گا جس طرح کہ ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا تھا اور جو دین اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے وہ ان کے لئے اسے مضبوطی سے قائم کر دے گا۔اور ان کے خوف کی حالت کو امن کی حالت سے بدل دیگا۔اور رسول خدا صلے اللہ علیہ وسلم نے ان خلفاء کے حق میں یہ دعا ریائی : اللهُمَّ ارْحَمْ خُلَفَانِي الَّذِينَ يَأْتُونَ مِنْ بَعْدِي الَّذِينَ يَرُدُّونَ أَحَادِينِي وَسُنَّتِي ويعلمُونَهَا النَّاسَ (الجامع الصغير للسيوطى) یعنی اسے میرے اللہ میرے خلفاء پر رسم کو جو میرے بعد آئیں گے اور میری باتیں اور میری سنت دنیا کے سہنے