فیضان نبوت

by Other Authors

Page 56 of 196

فیضان نبوت — Page 56

04 رو سے ناجائز ہے؟ فرمانے لگے۔ہاں ناجائز ہے۔میں نے پوچھا کہ ہر صورت میں نا جائز ہے یا بعض صورتوں میں ؟ فرمانے لگے۔ہر صورت ہیں نا جائز ہے۔میں نے عرض کیا تو پھر قرآن کریم میں یہ کیوں آیا ہے کہ جب برادران یوسف اور ان کے والدین نے یوسف علیہ السلام کی شان و شوکت کو دیکھ کر اللہ تعالے کے حضور سجدہ کیا تو یوسف علیہ السلام نے کہا :- يا ابتِ هَذَا تَأْوِيلُ رُعْيَايَ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقَاء (یوسف آیت (۱۰) یعنی اے میرے باپ یہ میرے پہلے سے دیکھے ہوئے خواب کی ا ویل ہے جسے اللہ تعالے نے پورا کر دیا ہے۔اسی طرح قرآن کریم میں یوسف علیہ السلام کا یہ قول بھی درج ہے :- رَبِّ قد اتيتى مِنَ الْمَاكِ وَعَلَّمْتَنِي مِنْ تأويل الأحاديث ( یوسف آیت (۱۰۲) یعنی اے میرے رب تو نے مجھے حکومت کا ایک حصہ بھی خطا فرمایا ہے اور خوابوں کی تاویل کا بھی کچھ علم تو نے مجھے تو جب قرآن کریم سے تاویل کا جواز ثابت ہے تو تادیل ناجائز کیسے ہوگئی؟ علاوہ ازیں میں نے مولوی صاحب سے یہ بھی دریافت کیا کہ کیا یہ درست ہے کہ حدیث گیف انتم إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَ