فیضان نبوت

by Other Authors

Page 38 of 196

فیضان نبوت — Page 38

۳۸ لا نبی بعدی اور آیت خاتم الفین وک تھی بلکہ اسکی وفات روس تھی۔علاوہ ازیں اس سلسلہ میں آنے والے مسیح کے متعلق یہ حدیث ليْسَ بَيْنِي وَبَيْنَه نبی (بخاری۔ابو داؤد - طبرانی) بھی خاص اہمیت کی حامل ہے اور اس سے تین باتیں بالکل واضح ہو جاتی ہیں۔اول یہ کہ آنے والا سیح بہر حال نبی ہوگا۔دوم یہ کہ حدیث لا نبی بعدی میں جو نبی کی نفی کی گئی ہے اس کا تعلق آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور مسیح موعود کے درمیانی زمانہ سے ہے۔سوھر اس سے حدیث اللهُ سَيَكُونُ فِي أُمَّتِي ثَلاثُونَ كَذَّابُونَ (بخاری) کا زمانہ بھی متعین ہو جاتا ہے کہ یہ تیس کذاب در اصل آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد اور مسیح موجود سے پہلے پیدا ہو نیوالے تھے۔اور انہوں نے اس درمیانی زمانہ میں نبوت کا دعوی کرنا تھا۔گویا حدیث ليس بينِي وَبَيْنَهُ نَبیؐ کا دوسرے الفاظ میں یہ مطلب ہوا کہ اگر کوئی شخص آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور مسیح موعود کے درمیانی زمانہ میں نبی ہونے کا دعوی کرے گا تو وہ سچا نبی نہ ہوگا بلکہ حدیث ثلاثونَ كَذَّابُونَ کی رُو سے کذاب ہو گا۔چنانچہ تیس کی حد بندی بھی صاف بتا رہی ہے۔کہ