فیضان نبوت — Page 103
١٠٣ کی ضرورت نہیں ؟ ے نبی بھی ہوتا ہے کیا اب دنیا کو زندگی بخش انفاس کی ضرورت نہیں؟ سے نبی منجی ہوتا ہے کیا اب دنیا کو شیطانی وساوس سے نجات دلانے کی ضرورت نہیں ؟ ے نبی مہر کی ہوتا ہے کیا اب دنیا کو فکر و عمل کی پاکیزگی کی ضرورت نہیں ے نبی معلم ہوتا ہے کیا اب دنیا کو درس معرفت کی ضرورت نہیں ؟ ے نبی نور ہوتا ہے کیا اب دنیا کو باطل کے اندھیرے سے نکا لکم حق کی روشنی میں لانے کی ضرورت نہیں ؟ ے نبی اسوہ حسنہ ہوتا ہے کیا اب دنیا کو تعمیر کے دار کے لئے کسی کامل نمونہ کی ضرورت نہیں ؟ ے نبی امام ہوتا ہے کیا اب دنیا کو مرکزیت کے قیام کے لئے کسی امام کی ضرورت نہیں ؟ الغرض قرآن مجید نے نبی کے جو اوصاف بیان کئے ہیں جب دنیا آن سے کسی وقت بھی مستغنی نہیں ہو سکتی تو پھر یہ کیسے باور کیا جا سکتا ہے کہ بنی کی پہلے زمانہ میں تو ضرورت تھی لیکن ہمارے زمانہ میں اس کی ضرورت نہیں۔اگر خدا رہی ہے وہی اس کی صفات ہیں۔وہی ہم ہیں وہی ہماری ضروریات ہیں تو نبوت کا دروازہ بند کیسے ہو گیا ؟ آخر نبوت ظلمت نہیں نور ہے۔گمراہی نہیں ہدایت ہے۔لعنت نہیں رحمت ہے۔سزا نہیں انعام ہے تو پھر اس کے انقطاع پر اصرار (دیکھو حاشیہ صہ انہ)