فیصلہ قرآن و سنت کا چلے گا کسی ایرے غیرے کا نہیں

by Other Authors

Page 25 of 28

فیصلہ قرآن و سنت کا چلے گا کسی ایرے غیرے کا نہیں — Page 25

25 ہر تار و پود من پسر آینده بشق او از خد تمی و از غم آن دلستاں پرم ترجمہ = میں خدا تعالٰی کے بعد محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں سرشار ہوں۔اگر اس بات کا نام کفر ہے تو بخدا میں سخت کا فر ہوں۔آپ کا عشق میرے وجود کے ہر رگ و ریشہ میں سرایت کرچکا ہے میں اپنے آپ سے خالی اور اس کے محبوب کے غم سے پر ہوں۔000