درثمین مع فرہنگ — Page 36
تاثیر صداقت واہ رے زورِ صداقت خوب دکھلایا اثر ہو گیا نانک شارِ دینِ احمد کر کبر جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے سرسر لفظ پر سامنے آنکھوں کے آ جاتا ہے وہ فریج گھر دیکھو اپنے دیں کو کس کس صدق سے دکھلا گیا وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر است بچن صداده در میان نقشه چوله صاحب مطبوعه ۱۸۹۵ رحمانی خزائن جلد ۱ ص۱۷۲) 36