درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 108

31 غیرت اسلامی کو اپیل کیوں نہیں لوگو۔تمھیں حق کا خیال دل میں اُٹھتا ہے مرے سوسو ابال اس قدر کمین و تعصب بڑھ گیا جس سے کچھ ایں تو تھا وہ سٹر گیا کیا ہیں تقوی یہی اسلام تھا 32 جس کے باعث سے تمھارا نام تھا حقیقة الوحی صفحه ۳۴۲ مطبوعہ ۱۹) (روحانی خزائن جلد ۲۲ ص۳۵۵) تو بہ سے عذاب ٹل جانا ہے کیا تضرع اور تو سبہ سے نہیں ملا عذاب کس کی یہ تعلیم ہے دکھا تم مجھ کو شتاب اسے عزیز و اس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا کلمہ گو ہو کچھ تو لازم ہے تمہیں خوف خُدا (تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ 19 مطبوعہ ۶۱۹ / روحانی خرائن جلد ۲۲ ص۵۵۵) 108