دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 187

۱۸۷ ī۔الہامی اشعار کیا شک ہے ماننے میں تمہیں اس مسیح کے جس کی مماثلت کو خدا نے بتا دیا حاذق طبیب پاتے ہیں تم سے یہی خطاب خوبوں کو بھی تو تم نے مسیحا بنا دیا 000 قادر کے کاروبار نمودار ہو گئے کافر جو کہتے تھے وہ گرفتار ہو گئے 000 کافر جو کہتے تھے وہ نگوں سار ہو گئے ہی گرفتار ہو گئے سب کے سب 000 دشمن کا بھی خوب وار ۴۔تیس پر نکلا وہ وار پار نکلا 000 ٹائیٹل پیج فتح اسلام مطبوعہ ۱۸۹۰ء ۳۲۔ضمیمہ تحفہ گولڑویہ حاشیہ صفحہ ۲۷۔مطبوعہ ۱۹۰۲ء ۴۔الحکم ۳۰ را پریل ۱۹۰۲ء