دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 182 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 182

۱۸۲۔متفرق اشعار نہیں محصور ہرگز راستہ قدرت نمائی کا خدا کی قدرتوں کا حصر دعوی ہے خدائی کا 000 قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرور ٹلتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے 000 جس نے پیدا کیا وہی جانے دوسرا کیونکر اُس کو پہچانے غیر کو غیر کی خبر کیا ہو دور کارگر 000 ا۔براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحه ۴۰۱ مطبوعه ۱۸۸۴ء ۲۔اشتہاراعلان مطبوعہ ریاض ہندا مرتسر ۲۲ / مارچ ۱۸۸۶ء - سرمه چشم آریہ صفحه ۱۸۴ مطبوعه ۱۸۸۶ء کیا ہو