دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 349
۳۴۹ یں نیاید بغیر دیں دارے سنگ نداند بغیر مرواری دینی بغیر کسی دنیدار کے حل نہیں ہوتا۔دنیا کا کتنا تو بغیر مُردار کے کچھ نہیں جانتا سخن یار و سینه افسرده جامعه زنده است به مرده منہ پر یار کی باتیں ہیں مگر دل بجھا ہوا ہے گویا مرد سے پر زندہ کے کپڑے ہیں۔گه بری رینگ ما ر فیج بلند جنبش باد خواهدش انگلند اگر تو دیت کو بہت اونچی جگہ پر بھی لے جائے تو ہوا کی ذراسی حرکت اُسے گرا دے گی خانه آنست کال نہ معمار ہے اور نہ افتد از میل دیوار ہے گھر رہی ہے جسے معمار نے جایا ہو۔نہیں تو سیلاب سے دیواریں گر پڑیں گی۔این زمان سہزار طوفان است خانه انر پائے بہت ویران است زمانہ تو ہزاروں طوفانوں کا زمانہ ہے اور گھر کی بنیاد کھو کھلی سے ی این مجب قوم بست ناهنجار با چنین خانه تاریخ از معمار یہ عجیب نالایق قوم ہے کہ ایسے گھر کے باوجود معمار سے لاپرنا ہے آنچه با دیں نمود قوم پلید با امامان نه کرده است بدید با جو کچھ اس ناپاک قوم نے دین کے ساتھ معام کیا وہ یزید نے اماموں کے ساتھ بھی نہیں کیا باز گوئی کہ من نے بغیر حاجت دیگرے پینے دنیم پھر بھی تو کہتا ہے کہ مجھے دین کی خاطر کسی اور انسان کی ضرورت نظر نہیں آتی یک را می شدی نقص و زیان این دوین است بلکه شین آب اسے وا شخص ہو گھاٹے اور نقصان پر خوش ہے۔یہ دین دین نہیں بلکہ اس کا دشمن ہے