دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 80

آزاد پاک گشتن روش سنتی خویش دسته از بند خود پرستی نویش پنے وجود کی آلودگی سے پاک ہو گئے اور اپنی خود پرستی کی اس چناں یار در کمند انداخت که ندانند با دگر پرداخت یار تھے ان کو اس طرح اپنی کمند میں جکڑ لیا کہ اور کسی سے ان کا تعلق نہیں رہا قدم خود زده براه عدم تم بیادش ز فرق تا بقدم با گم ز نیستی کی راہ پر چل پڑے اور خدا کی یاد میں سر سے پیر تک فرق ہو گئے ذکر دلبر غذائے نغز حیات حاصل روزگار و مغز جات محبوب کا ذکر اُن کی زندگی کی لطیف غذا ہے یہی اُن کی زندگی کا مقصود اور حیات کا خلاصہ ہے۔سوخته بر فرض بجز دلدار دوخته چشم خود زغیر نگار سوائے دلدار کے انہوں نے ہر غرض کو جلا ڈالا اور محبوب کے سوا ہرطرف سے اپنی آنکھیں بند کرلیں دل و جاں پرانے ندا کرده و مصل او اصل مدعا کردم اب کی موت پر اپنا دل و جان تصدیق کر دیا اور اسی کے وصل کو اپنا اصلی مقصد بنا لیا شرده و نوشتن فنا کرده عشق جوشید و کارها کرده مر گئے اور اپنے تئیں فنا کر دیا۔عشق میں جوش میں آیا اور اس نے بڑے بڑے کام انه درباره قوی شدند جدال سبیل به زور بود برد از جا خوری کے مقام سے پیدا ہو گئے۔محبت کی نروزور کی تھی۔بہا کر لے گئی ہے۔الا یافتند الاجرم یا فتقد تور ما چون خودی رفت شد ظهور خضدا خودی نتیجہ یہ ہوا کہ انھوں نے خدا کے ڈور کو پا لیا۔جب سودی چلی گئی تو خدا ظاہر ہوگیا