دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 5 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 5

شید مرا ہوتا رہا سب سے زید تریپ اس کی اشاعت ثانی کی حضرت میاں بشیر احمد ی اللہعنہ کو تھی۔انہوں نے مجھے بھی لکھا نا گرانی پریشانی را میں حائل ہے تو چار سرد ہے سے میں تمہاری در کرسکتا ہوں گرمی شیخ بشیر احمد صاحب بیج ہائی کورٹ لاہور نے مجھ ہے وں نے مجھے کھا کہ گرم نہیں چھواتے تو چھو لیتے ہیں کیونکہ اگ بھی ہے اور برا یہ مجید کے خلط آرہے ہیں ایک مقامی جاعت نے تو حضرت خلیفہ مسیح الثالث کو باقاعدہ درخواست بھی بھیج دی کہ نہیں اس کی دوبارہ اشاعت کی اجازت دی جائے مگر ہربار شرافت سے ان کو یہی جواب نا کہ اسلامی جس نے پہلی مرتبہ یہ کتاب شایع کی تھی۔دوبارہ بھی وہی شائع کرے گا۔اس پر میں نے اپنی انتہائی بے باکی کے با وجود اس کی دوبارہ اشاعت کا ارادہ کر لیا تم پہلی اشاعتکے وقت پاس بھی نہ دوسری اشاعت کے وقت گر میں نے توکل علی الله نام شروع کر دیا۔اب سب سے پہلا مرحلہ یہ تھا کہ طبع اول میں کتابت کی جو غلطیاں سرگئی تھیں بان کو درست کیا جائے تا کتاب ہے جسے اس ضمن میں مولوی عطاء الرحمن صاحب مرحوم تاکہ نعت گرانے کا لج ربوہ نے اپنی خدمات پیش کیں۔اور حقیقت ہے کہ بہت ہی محنت کے ساتھ انہوں نے ساری کتاب کو دیکھا۔پھرمیں نے بزرگ محترم حضرت حافظ سید م احمد صاحب شام جانوری کی خدمت میں اس کے متعلق عرض کیا۔آپ نے