دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 6
د فرمایا لیکن پیرانہ سالی معارض اور عظیم الفرصتی کے باعث کام میں بہت دی لگ گئی۔پھر میں نے فاضل جلیل محترمی شیخ محمد احمد صاحب مظہر ہی۔اسے ایل می امیر جماعت ہائے احمدیہ ضلع لائل پور کی قیمت میں محترمی جناب شین بشیر احم صاحب حج ہائی کورٹ لاہور کی معرفت اس کی تصیح کے لئے عرض کی۔شیخ ما احد صاحب نے نہایت ہی خندہ پیشانی کے ساتھ باوجود سخت عدیم الفرصتی کے این کٹھن کام کی حامی بھرلی اور نہایت محنت کے ساتھ اس کی تصیح کی۔اور مجھے کتاب کی واپسی کے ساتھ اس کے متعلق مفصل ہدایات لکھ دیں بین کی روشنی میں میں یہ کتاب شائع کر رہا ہوں اللہ تعالی ان کو یاد سے نہ بادہ خدمت دین کی وفیق دے اوران کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔اُن کے لیے میرے دل سے بود نہیں نکل رہی ہیں خداوند کریم اپنے فضل سے ساری قبول فرمائے۔۔اب کتابت کا بھاری پتھر تھا جس کا بار کرمی ناب حکیم مد شفیع صاحب خوشنویس نے نہایت خوشی کے ساتھ اپنے سارے کاموں کو روک کر اٹھا لیا اور نہایت عمدگی پودری احتیاط اور یہ بڑی محنت سے اسے سر انجام دیا۔مکرمی و حتی ملک محم طفیل صاحب بیادبی رسالہ نقوش کی عنایت اور مہربانی کا یں اتنا بھی کریہ ادا کروں کم ہے کہ موصوف نے پہلے تفسیر سیر کی بہترین علی ترین طباعت کا نہایت مشکل کام میری درخواست پر اپنے ذمہ لیا اور اُسے نی ہی محنت اور نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ کم سے کم وقت میں بہتر سے بہند