دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 47 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 47

سے نماید به طالبان رور است! راستی موجب رضائے خداست طالبوں کو راہ راست دکھاتا ہے اور راستی خدا کی رضا کا موجب ہے اگر تر است بیم آن دادار به پذیر و ز خلق بیم مدار | اگر تجھے خدا کا خون ہے تو مذ ہب اسلام کو قبول کر اور لوگوں سے مت ڈر چوں بود به تو قوت اس پاک | دیگر از این دلین خلق بچه باک | جب اس خدائے پاک کی رحمت تھے پر ہو تو پھر مجھے مخلوق کی لعنت اور طعنوں سے کیا ڈر ہے۔لعنت خلق سهل و آسان است | لعنت آن است کو زرگان است تعلقت کی لعنت آسان اور سہل ہے در اصل لعنت وہ ہے جو خدا کی طرف سے پڑتی ہے۔دیر امین احمدیہ حصہ دوم صفحه ۱۳۰ تا ۱۳۵) مطبوعه ۶۱۸۸ است فرقان آفتاب عمد وی | تابعت انگاں ہوئے پیش | قرآن مجید ظلم اور دین کا سورج ہے اور وہ تجھے تنک سے یقین کی طرف لے جائیگا است فرقان از خداجمل انہیں تا کثرت سوئے رب العالمیں قرآن خدا کی مضبوط رہتی ہے اور وہ تجھے رب العالمین کی طرف کھینچ کرنے جائینگی است فرقان روز روشن از خدا نا دہندت روشنی دیده ها قرآن خدا کی طرف سے ایک روشن دان ہے تاکہ تجھے روحانی آنکھوں کی روشنی بخشے اسی فرستاد این کلام بے مثال | تارسی در حضرت قدس و جلال | نے اس سے نظر کام کو اس لیے یا ہے تا کہ تو اس پاک دارند اجمال کی نگاہ میں پہنی جائے