دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 335 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 335

۳۳۵ آنچه من بشنوم زوجي معا یندا پاک دانش و خطا کچھ خدا کی وحی سے میں سنتا ہوں خدا کی قسم میں اُسے غلطی سے پاک سمجھتا ہوں سمجھ قرآن منتزه اش دائم از خطابا ہمیں است ایمانم ان میں جسے قرآن کی طرح غلطیوں سے پاک جانتا ہوں اور یہی میرا ایمان ہے ہے من هدا را بد شناخته ام و اول بدین پاشش گداخته ام میں نے خدا کو اسی کے ذریعہ سے پہچانا ہے خدا کی اس آگ سے ہی میں نے اپنے دل کو گھرانہ کیا بخدا هست این کلام مجید از دوبانی خدائے پاک و وحید کیا تم یہ دانائی کا کام ہے اور وہ قلات تدریس دور واحد کے منہ سے نکلا ہوا ہے آنچه به من بیان شد از دادار آتا ہے است با دو صد انوار جو کچھ مجھ پر خدا کی طرف سے ظاہر ہوا ہے وہ ایک آفتاب ہے جو سینکڑوں انوار اپنے ساتھ رکھتا ہے این خدا نیست ریت اربائیم که دو آدم از ازدو تا بم یہ ہے میرا خدا بوریت اللہ باب ہے اگرمیں اس سے رو گردانی کروں تو پھر کس کی طرف مراج کروائی انبیاء گریچه بوده اند بسے من بعرفاں نہ کمترم ز کسے اگرچہ انبیاد بہت ہوئے ہیں۔گر میں معرفت الہی میں کسی سے کم نہیں ہوں دارت مصطفی نشدم به تعیین شده زنگی برنگ با بار جبیں تقينا مصطفے کا وارث ہوں اور اس حسینی مجوب کے رنگ میں رنگین چھینے کہ بود جیسے را پر کلام که شد برو القا ہوں وہ یقین جو ٹیکسی کو اُس کلام پر تھا جو اُس نازل ہوا تھا