دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 322 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 322

۳۲۲ اند من یک اگر کہنے کو ی است آن بندگان کردیم که از بهرشان می کند صبح و شام کہا کہ نیک بندے ایسے بھی ہیں جن کے لیے خدا صبح وشام کو پیدا کرتا ہے۔ہرنیاں جسے ہم سے بنگرید جانے بدنبال خود مے کشتند اوہ کسی اکھیوں سے رکھتے ہیں تو ایک جہان کو اپنے پیچھے کھینچ لیتے ہیں اثر است در گفتگو ہائے شان کد نور و حریت زروائے شان ان کے کلام میں اثر ہوتا ہے اور اُن کے چھروں سے توحید کا نور ٹپکتا ہے۔در شمال و اماده بر خیر وشر نها دست می خاصیت مستتر اور بدی کے اظہار کے لیے خدا تعالے نے مخفی خاصیت رکھ دی ہے۔گفتن اگر بچه خدا نیستند ولی از خدا هم جدا نیستند وہ خدا نہیں ہیں۔لیکن خدا سے جُدا بھی نہیں ہیں کیسے بسا که او حال بزوال بود تیام بخود جهل وطبعیان بود جو شخص خدا کا ظل ہو اس کو اپنے پر کیاس کرنا جمالت اور سرکشی ہے بس مش انان شوگر آید کتاب از بین شو بزودی بگویم جواب اس کے رد میں اگر کوئی کتاب شائع ہو تو میں اس طرت سے فوراً جواب دوں گا رو لیکن باید کتنا ہے تمام که باشد محیط همه ما یام | مگر یہ چاہیے کہ وہ کتاب پوری ہو اور تمام مقاصد پر حاوی ہو ای مدت که کردم مگر روم کے گردم باید با ہیں۔صبا رہے ا ا ا ا سے نہیں پھر دل گیا جو میں نے کیا ہے ہوا میری گرد کو بھی اس رستے سے نہیں ہٹا سکتی