دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 247
Ne اینکہ مے داری تو بر دلها نظر اینکه از تو نیست چیزی سنتر اے وہ جو کہ دلوں پر نظر رکھتا ہے اسے وہ کر تجھ سے کوئی چیز بھی چھٹی ہوئی نہیں گر تو سے بینی مرا پر نسق ونشر اگر تو دید استی که هستم برگر اگر تو مجھے نافرمانی اور شرارت سے بھرا مور کیتا ہے اور اگر تو نے دیکھ لیا ہے کہ میں بذات ہوں پاره پاره کن من بد کار را شاد کن این زمرہ اعتبار را تو مجھے بد کار کو کڑے ٹکڑے کر ڈال اور میر نے ان دشمنوں کے گروہ کو نوش کردے بر دل شال ابر رحمت را بیاد هر مرادشان فضل خود به آرد بر ان کے دلوں پر اپنی رحمت کا ناول پر ساور اپنے فضل سے ان کی ہر مراد پوری کر کی نتش افتان بر در و دیوار من و منم باش و به کن کار من میرے درو دیوار پر اگ پر سا میرا دشمن ہو جا اور میرا کاروبار تباہ کرو در مرا از بندگانت یافتی قبله من آستانت یافتی لیکن اگر تو نے مجھے اپنا فرمانبردار پایا ہے اور اپنی بارگاہ کو میرا قبل مقصود پایا۔در دل من آل محبت دیده کره جہاں آل سانه را پوشیده اور میرے دل میں وہ محبت دیکھی ہے جس کا بھید تو نے دنیا سے پوشیدہ رکھا ہے امن اور روئے محبت کا ر کئی ان کے افشائے آں اسرار کو تو محبت کی رو سے مجھ سے پیش آ اور ان امرالہ کو تھوڑا سا ظاہر کر ایکہ آئی سوئے هر جوشنده واقعی از سوز هر سوزنده سے وہ کہ تو ہر تلاشی کے پاس آتا ہے اور ہر چلنے والے کے سوز سے واقف ہے الامر الى 斌