دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 96 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 96

در عدن مغفرت بے حساب ھو جائے مرحمت لا جواب ھو جائے 1 شروع سال کی بات ہے ایک شب حالت خواب میں یہ شعر میری زبان پر جاری ہوا۔] مغفرت بے حساب ہو جائے مرحمت لا جواب جواب ہو جائے قرب رحمت مآب حاصل ہو وصل عالی جناب ہو جائے دل کے مالک پکار سن دل کی ہر دعا مستجاب ہو جائے 96 بادِ رحمت سے اڑ کے ہر غم و فکر ایک بھولا سا خواب ہو جائے ( الفضل جولائی ۱۹۷۰ء)