دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 95 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 95

95 95 در عدن تضمین براشعار حضرت مسیح موعود القلب (1) کفر کے ہاتھوں سے پا سکتے نہیں جائے مفر نرغہ بد باطناں سے بڑھ رہا ہے شور و شر کیوں نہ ہو ہر اہلِ دل کا دیکھ کر زخمی جگر تیر بر معصوم می بارد خبیث بد گہر آسمان را حق بود گر سنگ بارد بر زمیں (r) قدر داں اسلام کے باقی نہ حامی ہے یہ عید جانتے ہیں سہل دشمن جنس ایماں کی خرید ہیں کہاں! آگے بڑھیں نصرت کو مردان سعید ہر طرف کفر است جوشاں ہمچو افواج یزید دین حق بیمار و بے کس ہمچو زین العابدین (الفضل جنوری ۱۹۶۸ء)