دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 85 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 85

85 در عدن پھلے اور پھولے یہ گلشن تمہارا محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کے فرزند اکبر صاحبزادہ مرزا مجیب احمد صاحب کی شادی کی تقریب پر حضرت سیدہ نواب مبار کہ بیگم صاحبہ مدظلها العالی نے مندرجہ ذیل اشعار رقم فرمائے ہیں اور تحریر فرمایا: وو پیارے مبارک! با وجو د طبیعت آج کل اکھڑی اکھڑی رہنے کے اور صحت کی خرابی کے تمہاری فرمائش پر سات شعر سادہ سے دلی دعاؤں کے ساتھ ارسال ہیں۔(مبارکه ۶۳ -۱۱-۲۸)] مرے پیارے بھائی کے پیارے مبارک رہیں کام سارے تمہارے مبارک مبارک مبارک ہو بیٹے کی شادی رچانا مبارک بھیجی تمہیں جوڑا ہو فضل خدا بیاه لانا ނ قدم ان کے بھٹکیں نہ راہِ وفا سے مبارک ملیں ان کی کھیتی چلیں ان سے یارب بہت پاک فصلیں نسلیں