دُرِّ عَدَن — Page 36
در عدن 36 بڑا بدبخت ہے ظالم ہے بندہ جو اس سے عہد کر کے توڑتا ہے ذرا آگے بڑھے اور ہم نے دیکھا وہ خود ملنے کو بڑھتا آ رہا ہے محمد کا خدا ہے پیار والا محمد کا جہاں میں بول بالا ( الفضل‘۸/اگست ۱۹۴۵ء)
by Other Authors