دُرِّ عَدَن — Page 37
37 در عدن مبارک باد دعا برختم قرآن مجید میری بھانجی آمنہ طیبہ سلمها ( بیگم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد ) نے جب قرآن شریف ختم کیا تو یہ چندا شعار اس وقت ان کے لئے کہے گئے تھے۔مبارکہ ] مبارک خدا کا ہوا فضل ختم قرآن طیب شب فضل خدا کے کرم و احسان مبارک تمہیں علم کا گلے کا پھٹکنے طيب جھومر بنے ہار ایمان طیب نہ پائے رہے دور ہی تم سے شیطان طیب اسی ނ منور ہو سینہ تمہارا کرے دل میں گھر نور قرآن طیب الہی یہی نور چھا جائے اتنا کہ بن جائے شمع شبستان طيب سبق سارے بھولیں نہ بھولے یہ ہرگز سکھاتا ہے جو تم کو قرآن طیب