دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 49 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 49

49 افضل ہمارے حکم کو تم جانتی رہیں دنیا و دیں میں تم کو فضیلت نصیب ہو راحت ہی میں نے تم سے بہر طور پائی ہے کو بھی دو جہان کی راحت نصیب ہو گھر تھا صدف تو تم دُر خوش آب و بے بہا اس سے بھی بڑھ کے دولت عصمت نصیب ہو کھٹکا نہ کوئی فعل تمہارا مجھے ، تمہیں آرام قلب و جان و و جان و سکینت نصیب ہو حافظ خدا رہا میں رہی آج تک امیں جس کی تھی اب اسے یہ امانت نصیب ہو در عدن ”مصباح مارچ ۱۹۵۲ء بحوالہ ”الفضل‘۱۹۴۱ء)