دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 44 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 44

در عدن قطع چند ہی دن کی جدائی ہے یہ مانا لیکن بدمزہ ہو گئے دن بخدا تیرے بعد یہ دعا ہے کہ جدا ہو کے بھی خدمت میں رہوں زندگی میری رہے وقف دعا تیرے بعد 44 ( الفضل ۸/نومبر ۱۹۵۰ء)