دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 7 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 7

7 در عدن ناز محبت دنیا میں حاکموں کو حکومت پہ ناز ہے جو ہیں شریف ان کو شرافت پہ ناز ہے عابد کو اپنے زہد و عبادت اور عالموں کو علم کی دولت حسن رقم ناز مضمون نگار کو ہے پھر کاتبوں کو حُسن کتابت ناز ہے ناز ہے ل ناز ہے ماہر کو ہے ناز کہ حاصل ہے تجربہ ہے یہ عاقل کو اپنے فہم و فراست پہ ناز ہے جن کی بہادری کی بندھی دھاک ہر طرف تن تن کے چل رہے ہیں شجاعت پہ ناز ہے اپنی ناز ہے صناع کو اگر موجد کو اپنی طبع کی جودت ناز ہے