دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 103 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 103

103 تحریک دعائے خاص زمانه زمانه هے محمود کا در عدن خلیفہ خدا نے جو تم کو دیا ہے عطاء الہی ہے فضل خدا ہے یہ مولا کا اک خاص احسان ہے وجود اس کا خود اس کی برہان ہے خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں ترانه پر ہے محمود کا زمانه زمانه ہے محمود کا الفضل ۴ را پریل ۱۹۷۰ء)