دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 88 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 88

در عدن ڈھونڈتی ہے جنہیں نظر میری تو آئے وہی نہیں آئے مری آہ کا اثر تو نہیں عرش کے ہل رہے ہیں کیوں پائے ہم تو دل دے کے جان ނ اپنی کوئے جاناں میں ہاتھ دھو آئے زندگی وہ ہو جسے عزیز بہت نہ مرنے کی دل میں ٹھہرائے اب تو بیٹھے ہیں گوش بر آواز چاہے جس وقت یار بلوائے 88 (الفضل سالانہ نمبر ۱۹۶۳ء)