دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 57 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 57

57 دو یزیدی فعل زبانوں " یا علی “ توبه یہ اور تیر چلے آل مرتضی کے لئے کر اسی زباں سے اسی وقت گند بک بک خدا کا نام نہ لو ظالمو! خدا کے لئے در عدن (سفینہ لاہور ۱۹۵۳ء)