دُرِّ عَدَن — Page 3
3 اس گل رعنا کو جب گلزار میں پانی نہیں ڈھونڈ نے جاتی ہے تب بادِ صبائے قادیاں یاد جو ہر دم رہے اس کو دعائے خاص میں کس طرح دیں گے بُھلا اہل وفائے قادیاں دین محمدم جس نے کی تیرے سپرد ہو تری کشتی کا حافظ وہ خدائے قادیاں کشتی منتظر ہیں آئیں گے کب حضرت فضل عمر سوئے رہ نگراں ہیں ہر دم دیدہ ہائے قادیاں مانگتے ہیں سب دعا ہو کر سراپا آرزو جلد شاہ قادیاں تشریف لائے قادیاں شمس ملت جلد فارغ دوره مغرب سے ہو مطلع مشرق سے پھیلائے ضیائے قادیاں خیریت سے آپ کو اور ساتھ سب احباب کو جامع المتفرقین جلدی سے لائے قادیاں در عدن آئیں منصور و مظفر کامیاب و کامراں شینی گاڑ آئیں لوائے قادیاں