درثمین فارسی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 254 of 378

درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 254

زمرہ زیشاں ہمہ بدطینتان را جائے سنگ زمرۀ دیگر بجائے انبیاء دارد قعود zomre'ee zeeshaaN hame bad teenataan raa jaa'ey naNg zomre'ee deegar bajaa'ey ambeyaa daarad qa'ood ایک گروہ تو بدفطرت انسانوں کے لئے بھی جائے ننگ و عار ہے اور دوسرا گر وہ انبیاء کا جانشین ہے 24 ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد 3 ص 512 عهد شد از کردگار بے چگون غور کن در انهم لا يرجعون 'ehd shod az kirdegaare bechagooN ghaur kon dar 'an-nahom laa yarje'oon خدا تعالی کی طرف سے یہ عہد ہو چکا ہے ( یعنی مردے واپس نہیں آیا کرتے) تو آیت انہم لا یرجعون پر غور کر سخت شورے اوفتاد اندر زمین رحم کن بر خلق اے جاں آفریں sakht shoorey ooftaad aNdar zameeN rahm kon bar khalq ay jaaN aafareen دنیا میں سخت شور پڑ گیا ہے۔ اسے پیدا کرنے والے خدا اپنی مخلوقات پر رحم فرما 25 ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد 3 ص 513 ، 514 خداوند رہنمائے جہاں صادقان را ز کا ذباں برہاں ay khodaawaNde rahnomaa'ey jahaaN saadeqaaN raa ze kaazebaaN berahaaN اے جہاں کو ہدایت دینے والے مالک سچوں کو جھوٹوں کی گرفت) سے رہائی بخش آتش افتاده در جہاں از فساد الغیاث اے مغیث عالمیاں aatesh oftaadeh dar jahaan ze fasaad algheyaas ay mogheese 'aalameyaaN فساد کی وجہ سے دنیا میں آگ لگ گئی۔ اے اہل جہان کے فریاد رس امداد کو پہنچ لى الانبياء 96 586 آسمانی فیصلہ، روحانی خزائن جلد 4 ص 311